تاریخ شائع کریں2018 27 March گھنٹہ 16:39
خبر کا کوڈ : 320888

مغربی ممالک نے یمنی عوام کو فراموش کردیا:جواد ظریف

مغربی ممالک نے یمنی عوام کو فراموش کردیا:جواد ظریف
ایران کے وزیرخارجہ نے ایک ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ کہ مغربی ممالک نے یمنی عوام کو فراموش کردیا ہے.

محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پر لکھا ہےکہ بعض مخصوص ممالک امریکہ کے لئے دودھ دینے والی گائے کی طرح ہیں جبکہ یہی ممالک اپنی اس حیثیت پر بھی خوش ہیں.

ظریف نے کہا کہ ایک طرف سعودی عرب کا ناتجربہ کار اور خام خیال نوجوان یمنی عوام کا غلط فائدہ اٹھا رہا ہے جبکہ دوسری جانب مغرب نے یمن کو فراموش کردیا. 
https://taghribnews.com/vdcivuapvt1arv2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ