تاریخ شائع کریں2018 18 March گھنٹہ 18:33
خبر کا کوڈ : 319138

برسلز:سعودی عرب کی وہابی مسجد میں دہشت گردی کو فروغ دیا جارہا تھا

سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کے بعد اس مسجد کا کنٹرول سنبھال لیا ہے:بیلجئم
بیلجیئم کی حکومت نے سعودی عرب کی تعمیر کردہ جامع مسجد کو اپنی تحویل میں لے کیا
برسلز:سعودی عرب کی وہابی مسجد میں دہشت گردی کو فروغ دیا جارہا تھا
رپورٹ کے مطابق بیلجئم نے برسلز میں سعودی عرب کی تعمیر کردہ وہابی مسجد کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اس مسجد میں دہشت گردی کو فروغ دیا جارہا تھا۔

بیلجئم نے سعودی عرب کی تعمیر کردہ وہابی مسجد کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اس مسجد میں دہشت گردی کو فروغ دیا جارہا تھا۔

بیلجئم کی حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کے بعد اس مسجد کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcexo8xvjh8zzi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ