تاریخ شائع کریں2018 17 March گھنٹہ 17:56
خبر کا کوڈ : 319006

شام کا جسرین ٹاؤن کو دہشت گردوں سے آزاد

شامی فورسز اور ان کے اتحادیوں کی پیش قدمی جاری
شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کے 70 فیصد علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کردیا ہے
شام کا جسرین ٹاؤن کو دہشت گردوں سے آزاد
شامی فورسز نے شام کے جسرین ٹاؤن کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

المنار کی رپورٹ کے مطابق شامی فورسز نے شام کے جسرین ٹاؤن کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

شامی فورسز اور ان کے اتحادیوں نے اس سے قبل حموریہ ٹاؤن کو بھی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کے 70 فیصد علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کردیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdciu3apqt1azu2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ