تاریخ شائع کریں2018 11 March گھنٹہ 19:37
خبر کا کوڈ : 317535

ایران نے عراق اور شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا ہے: ادریس شریف

ایران نے عراق اور شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا ہے: ادریس شریف
الجزیرہ یونیورسٹی کے سیاسیات شعبے کے پروفیسر ادریس شریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق اور شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا ہے جس کے نتیجے میں خطے میں بیرونی اور سمندر پار طاقتوں کے سازشیں ناکام ہوئی ہے.

الجزیرہ یونیورسٹی کے سیاسیات شعبے کے پروفیسر ادریس شریف نے کہا کہ ایران کے بروقت اور موثر کاروائی سے بعض خطی ممالک کے منصوبے شکست سے دچار ہوئے. 

امریکہ کا دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بارے میں انہوں نے کہا کہ امریکہ دہشت گردی کو بہانہ بنا کر خطے کے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہا ہے جس کا ہدف ناجائز صیہونی حکومت کو خطے میں طاقتور بنانا ہے. 

الجیریایی پروفیسر نے مزید کہا کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر بین الاقوامی قوانین کی پایمالی کررہا ہے. 

ایران کے جوہری معاہدے کے بارے میں ڈونالد ٹرامپ کی پارلیسی پر اپنے تبصرے میں انہوں نے کہا کہ ایرانی جوہری معاہدہ ایک بین الاقوامی قانون ہے جس کے نتیجے میں ٹرامپ اپنے ایران مخالف پارلیسی میں شکست سے دچار ہوگی.
https://taghribnews.com/vdcds50skyt0fk6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ