QR codeQR code

سعودی عرب کے بمبار طیاروں کی یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے جمعرات کو بھی یمن کے صوبوں پر شدید بمباری کی تھی

4 Mar 2018 گھنٹہ 17:01

سعودی عرب کے بمبار طیاروں کی یمن کے دارالحکومت صنعا کے جبل عیبان، عطان اور الصباحہ علاقوں پر تین بار بمباری کی


سعودی عرب کے بمبار طیاروں کی  یمن کے دارالحکومت صنعا کے جبل عیبان، عطان اور الصباحہ علاقوں پر تین بار بمباری کی ان بمباریوں میں صنعا کے رہائشی علاقوں کو خاصا نقصان پہنچا -

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شمالی صوبے صعدہ پر بھی کم سے کم نو بار بمباری کی ہے۔

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے جمعرات کو بھی یمن کے صوبوں الحدیدہ ، بیضا، مارب ، صعدہ اورحجہ پر شدید بمباری کی تھی۔

ان حملوں میں کم سے کم نو عام شہری شہید اور نو دیگر زخمی ہوگئے تھے۔


خبر کا کوڈ: 316005

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/316005/سعودی-عرب-کے-بمبار-طیاروں-کی-یمن-رہائشی-علاقوں-پر-بمباری

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com