سعودی عرب کے بمبار طیاروں کی یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے جمعرات کو بھی یمن کے صوبوں پر شدید بمباری کی تھی
سعودی عرب کے بمبار طیاروں کی یمن کے دارالحکومت صنعا کے جبل عیبان، عطان اور الصباحہ علاقوں پر تین بار بمباری کی
تاریخ شائع کریں : يکشنبه ۱۳ اسفند ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۷:۰۱
موضوع نمبر: 316005
 
سعودی عرب کے بمبار طیاروں کی  یمن کے دارالحکومت صنعا کے جبل عیبان، عطان اور الصباحہ علاقوں پر تین بار بمباری کی ان بمباریوں میں صنعا کے رہائشی علاقوں کو خاصا نقصان پہنچا -

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شمالی صوبے صعدہ پر بھی کم سے کم نو بار بمباری کی ہے۔

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے جمعرات کو بھی یمن کے صوبوں الحدیدہ ، بیضا، مارب ، صعدہ اورحجہ پر شدید بمباری کی تھی۔

ان حملوں میں کم سے کم نو عام شہری شہید اور نو دیگر زخمی ہوگئے تھے۔
Share/Save/Bookmark