QR codeQR code

پاکستان اور بھارت مذاکرات کی میز پر آئیں

تمام مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے نکالا جاسکتا ہے، ہیدر نوئرٹ

1 Mar 2018 گھنٹہ 12:27

امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشیدگی ختم کرنے کیلیے مذاکرات کا آغاز کریں


امریکا نے ایک بار پھر زور دیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کرنے کیلیے مذاکرات کی میز پر آئیں۔

واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیدر نوئرٹ نے پاک بھارت کشیدگی میں امریکی کردار کے سوال پر کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ دونوں ممالک کشیدگی ختم کرنے کیلیے مذاکرات کا آغاز کریں کیوں کہ تمام مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے نکالا جاسکتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 315326

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/315326/پاکستان-اور-بھارت-مذاکرات-کی-میز-پر-ا-ئیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com