پاکستان اور بھارت مذاکرات کی میز پر آئیں

تمام مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے نکالا جاسکتا ہے، ہیدر نوئرٹ
امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشیدگی ختم کرنے کیلیے مذاکرات کا آغاز کریں
تاریخ شائع کریں : پنجشنبه ۱۰ اسفند ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۲:۲۷
موضوع نمبر: 315326
 
امریکا نے ایک بار پھر زور دیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کرنے کیلیے مذاکرات کی میز پر آئیں۔

واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیدر نوئرٹ نے پاک بھارت کشیدگی میں امریکی کردار کے سوال پر کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ دونوں ممالک کشیدگی ختم کرنے کیلیے مذاکرات کا آغاز کریں کیوں کہ تمام مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے نکالا جاسکتا ہے۔
Share/Save/Bookmark