QR codeQR code

دہشت گردوں کو اچھے اور برے میں تقسیم کرنا غلط اور ناقابل قبول

روس کی طرف سے شامی فوج کی حمایت جاریر ہےگی

28 Feb 2018 گھنٹہ 23:25

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ دہشت گرد دہشت گرد ہیں اچھے اور برے دہشت گردوں کے طور پر تقسیم کرنا بالکل غلط ہے۔


روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ دہشت گرد دہشت گرد ہیں انھیں اچھے اور برے دہشت گردوں کے طور پر تقسیم کرنا بالکل غلط ہے۔

روس کے وزیر خارجہ نے شام کی صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ روس کی طرف سے شامی فوج کی حمایت جاریر ہےگی اور شام میں دہشت گردی کے خآتمہ تک روس شامی حکومت کی حمایت جاری رکھےگا۔

انھوں نے کہا کہ دہشت گرد سکورٹی وکنسل کی قرارداد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دمشق پر راکٹ داغ رہے ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ بعض ممالک کیطرف سے دہشت گردوں کی اچھے اور برے دہشت گرد میں تقسیم ناقابل قبول ہے۔


خبر کا کوڈ: 315301

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/315301/دہشت-گردوں-کو-اچھے-اور-برے-میں-تقسیم-کرنا-غلط-ناقابل-قبول

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com