تاریخ شائع کریں2018 24 February گھنٹہ 16:41
خبر کا کوڈ : 314319

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ جاری و ساری ہے:محمد فیصل

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ منجمد نہیں ہوا,
حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مشترکہ گیس پائپ لائن منصوبہ جاری اور ساری ہے.
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ جاری و ساری ہے:محمد فیصل
حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مشترکہ گیس پائپ لائن منصوبہ جاری اور ساری ہے.

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں میڈیا کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ منجمد نہیں ہوا بلکہ جاری و ساری ہے.

خطی اور عالمی معاملات پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستانی ترجمان نے کہا کہ پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف سیاسی عزائم کے مد نظر پابندیوں کے خلاف ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب میں فوجی اتحاد کے لئے پاکستانی فورسز نہیں گئیں بلکہ پاکستانی فوج کا مقصد سعودی اہلکاروں کو تربیت دینا ہے.
https://taghribnews.com/vdca6yneo49n6e1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ