تاریخ شائع کریں2018 21 February گھنٹہ 14:31
خبر کا کوڈ : 313605

اسلامی اور مغربی تمدن کے بارے میں گفتگو کے لئے تعمیری فضا فراہم کی جانی چاہئے

عالم اسلام اور مغربی دنیا کے درمیان عدم رابطے کی سب سے بڑی مشکل دو جانبہ فہم و فراست کی کمی ہے
مصر کے شیخ الازہر نے کہا ہے کہ مذہبی روشنفکر افراد کو چاہئے کہ اسلامی اور مغربی تمدن کے بارے میں گفتگو کے لئے تعمیری فضا فراہم کرنے کی کوششیں جاری رکھیں
اسلامی اور مغربی تمدن کے بارے میں گفتگو کے لئے تعمیری فضا فراہم کی جانی چاہئے
مصر کے شیخ الازہر نے کہا ہے کہ مذہبی روشنفکر افراد کو چاہئے کہ اسلامی اور مغربی تمدن کے بارے میں گفتگو کے لئے تعمیری فضا فراہم کرنے کی کوششیں جاری رکھیں۔

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق شیخ الازہر مصر شیخ احمد الطیب نے کہا ہے کہ عالم اسلام اور مغربی دنیا کے درمیان عدم رابطے کی سب سے بڑی مشکل دو جانبہ فہم و فراست کی کمی ہے۔

انہوں نے کہا کہ الازہر کے مرکز گفتگو سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں اور یہ ادارہ مشرق اور مغرب کے درمیان رابطہ برقرار کرنے کے سلسلے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

شیخ الازہر نے کہا کہ عقیدے میں اختلاف الہی سنت اور فطری عمل ہے۔ بنابرایں گفتگو کا مرکز تجدد گرائی کا مسئلہ، اسلام اور مغرب دنیا، اسلامی میراث اور ماڈرن ازم جیسے موضوعات ہونے چاہئیں۔
 
 
https://taghribnews.com/vdchvxnxm23nz-d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ