تاریخ شائع کریں2018 19 February گھنٹہ 09:07
خبر کا کوڈ : 313015

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے لئے تعزیت پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس جانگداز حادثے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے پسماندگان کے لئے صبر جمیل اور اجر جزیل کی درخواست کی اور جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے رحمت اور مغرفت طلب کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے لئے تعزیت پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی مسافر بردار طیارے اے ٹی آر کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی مسافر بردار طیارے اے ٹی آر  کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس جانگداز حادثے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا  اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے پسماندگان کے لئے صبر جمیل اور اجر جزیل کی درخواست کی اور جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے رحمت اور مغرفت طلب کی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے متعلقہ حکام پر زوردیا کہ وہ اس حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے پیکروں کی تلاش ، تکریم اور تجلیل میں بھر پور تعاون فراہم کریں۔
https://taghribnews.com/vdccs1q1p2bqsx8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ