تاریخ شائع کریں2018 18 February گھنٹہ 13:30
خبر کا کوڈ : 312877

دیرالزور سے داعش کا قبضہ ختم/خوراک کی زمینی ترسیل جاری

غذائی قلت سے متاثرہ علاقے کیلئے راستے کھلنے لگے
تین سال بعد پہلی بار فضائی ترسیل کے ساتھ متاثرہ علاقوں میں خوراک کی زمینی ترسیل کی جارہی ہے۔خوراک کی فراہمی پر متاثرین انتہائی خوش ہیں جبکہ دہشتگرد تنظیموں کے زیر قبضہ علاقے کا اسی فیصد حصہ تباہ ہوچکا ہے
دیرالزور سے داعش کا قبضہ ختم/خوراک کی زمینی ترسیل جاری
شام کے مشرقی علاقے میں تین سال بعد داعش کا قبضہ ختم ہوگیا۔

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق تین سال بعد شام کے شہر دیرالزور سے داعش کا قبضہ ختم ہوا تو غذائی قلت سے متاثرہ علاقے کیلئے راستے کھلنے لگے، اقوام متحدہ نے خوراک کی زمینی ترسیل بھی شروع کردی۔

تین سال بعد پہلی بار فضائی ترسیل کے ساتھ متاثرہ علاقوں میں خوراک کی زمینی ترسیل کی جارہی ہے۔خوراک کی فراہمی پر متاثرین انتہائی خوش ہیں جبکہ دہشتگرد تنظیموں کے زیر قبضہ علاقے کا اسی فیصد حصہ تباہ ہوچکا ہے۔
https://taghribnews.com/vdchqinxq23nz6d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ