تاریخ شائع کریں2018 18 February گھنٹہ 12:40
خبر کا کوڈ : 312840

خانہ فرہنگ ایران لاہورمیں انقلاب اسلامی ایران کے موقع پر تقریب

سامعت سے محروم گروہ کی جانب سے شاندار ٹیبلو پیش کیا گیا
انقلاب اسلامی ایران کی انتالیسویں سالگرہ کے موقع پر خانہ فرہنگ ایران لاہور میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مختلف شعبہ ہائی زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی
خانہ فرہنگ ایران لاہورمیں انقلاب اسلامی ایران کے موقع پر تقریب
انقلاب اسلامی ایران کی انتالیسویں سالگرہ کے موقع پر خانہ فرہنگ ایران لاہور میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مختلف شعبہ ہائی زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

تقریب سے لعل مہدی خان رہنما آئی اوپاکستان، علامہ محمد حسین اکبر پرنسپل ادارہ منھاج الحسین لاہو، ر خانہ فرہنگ ایران لاہور کے دائریکٹر جنرل علی اکبر رضائی فرد اور قونصل جنرل ایران لاہور مجید سادقی دولت آبادی نے خطاب کیا۔

تقریب میں ایران سے خصوصی طور پر تشریف لائے موسیقی کے گروپ دستان گویا نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اس گروپ کی خاص بات یہ تھی کہ گروپ لیڈر کے علاوہ تمام ممبران گونگے تھے اور گروپ لیڈر کے ہاتھوں کے اشارے سے اپنے کمال فن موسیقی کا اظہار کر رہے تھے۔ لوگوں نے دل کھول کر ان فنکاروں کو داد دی۔

تقریب کے آخر میں ایران پاک فیڈریشن ٓف کلچر اینڈ ٹریدڈکی جانب سے مہمانوں میں یادگاری شیلڈز تقسیم کی گئیں اور اسلامی انقلاب کی خوشی میں کیک کاٹا گیا۔
https://taghribnews.com/vdchkinxv23nz6d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ