تاریخ شائع کریں2018 17 January گھنٹہ 11:08
خبر کا کوڈ : 306132

یمنی فورسز کا جیزان کے فوجی ہوائی اڈے پر میزائیل حملہ

اب تک سعودی عرب اور امارات کے فوجی ٹھکانوں پر 45 میزائل داغے گئے ہیں
یمنی فوج نے سعودی عرب کے شہر جیزان کے فوجی ايئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل داغا ہے جس نے اپنے ہدف کو تباہ کردیا ہے
یمنی فورسز کا جیزان کے فوجی ہوائی اڈے پر میزائیل حملہ
یمنی فوج نے سعودی عرب کے شہر جیزان کے فوجی ايئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل داغا ہے جس نے اپنے ہدف کو تباہ کردیا ہے۔

المسیرہ نیوز کے مطابق یمنی فوج کی میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے شہر جیزان کے فوجی ايئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل داغا ہے جس نے اپنے ہدف کو تباہ کردیا ہے۔

یمنی فوجی کی میزآئل یونٹ کا کہنا ہے کہ اس نے اب تک سعودی عرب اور امارات کے فوجی ٹھکانوں پر 45 میزائل داغے ہیں۔ یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا بھر پور جواب دیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcexp8xwjh87zi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ