تاریخ شائع کریں2018 13 January گھنٹہ 14:12
خبر کا کوڈ : 305315

تہران میں اسلامی سربراہی تنظیم کا تیرہواں پارلیمانی اجلاس

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج اسلامی ممالک کی تیرہویں پارلیمانی کانفرنس کا آغاز ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج اسلامی ممالک کی تیرہویں پارلیمانی کانفرنس کا آغاز ہوگا
تہران میں اسلامی سربراہی تنظیم کا تیرہواں پارلیمانی اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارلاحکومت تہران میں اسلامی سربراہی تنظیم کے تیرہویں پارلیمانی اجلاس کا آغاز ہوگا۔

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج اسلامی ممالک کی تیرہویں پارلیمانی کانفرنس کا آغاز ہوگا۔

اس اجلاس میں اجرائی اور تخصصی کمیٹیوں کے ماہرین تبادلہ خیال کریں گے ۔ پارلیمانی ماہرین کا اجلاس تین دن تک جاری رہےگا جبکہ منگل کے دن اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کی موجودگی میں اسلامی تعاون تنظیم کے پارلیمانی سربراہان کا اصلی اجلاس منعقد ہوگا جو دو دن تک جاری رہےگا بدھ کے دن سہ پہر کو اجلاس کا اختتامی اعلامیہ جاری کیا جائےگا۔
https://taghribnews.com/vdcgqn9wnak9zw4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ