>> سید حسن نصر اللہ کی تصاویرفیس بک سے آٹو ڈیلیٹ ہورہی ہیں، | تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
تاریخ شائع کریں2018 11 January گھنٹہ 16:45
خبر کا کوڈ : 304911

سید حسن نصر اللہ کی تصاویرفیس بک سے آٹو ڈیلیٹ ہورہی ہیں،

فیس بک پر وہ پیجز اور پروفائلز جہاں پر سید حسن نصر اللہ کی امیج پوسٹ تھی وہ آٹو ڈیلیٹ ہورہی ہیں،
سید حسن نصر اللہ کی تصاویرفیس بک سے آٹو ڈیلیٹ ہورہی ہیں،
اسرائیل اور اسرائیلی حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیم داعش کو ناکوں چنے چبوانے والے سید حسن نصر اللہ سے فیس بک نے اسرائیلی ایماء پر دشمنی کا اظہا ر کرتے ہوئے انکی تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں اور کی جارہی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق جن فیس بک پیجز یا پروفائل پر سید حسن نصر اللہ کی تصاویر پوسٹ تھیں وہ آٹو ڈیلیٹ ہورہی ہیں، جبکہ ان پیجز یا پروفائلز جہاں پر سید کی امیج پوسٹ تھی عارضی طور پر بلاک بھی کیاجارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق فیس نے سید حسن نصر اللہ کی تصاویر پوسٹنگ کو کمینوٹی اسٹنڈر ڈ کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

سید کی تصاویر کا ڈیلیٹ ہونا اسرائیل کے خوف کی علامت ہے کہ اسرائیل سید کی تصاویر سے بھی خوف ذدہ ہے۔

فیس بک جو کہ اسرائیلی پروجیکٹ ہے کی جانب سے سید حسن نصر اللہ کی تصاویر کو ڈیلیٹ کرنے کا ہدف سید کی اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف قائد انہ کردار کی وجہ سے بڑھتی ہوئی مقبولیت کو روکنا ہے، لیکن فیس بک تصاویر کو بلاک اگر سمجھتا ہے کہ اس طرح سے ایک فرزند زہرا ؑ کی مقبولیت کو کم کرلئے گا تو یہ اسکی بھول ہے کیونکہ حققیت یہ ہے کہ ایسے افراد عوام کے دلوں پر حکومت کرتے ہیں ناکہ فیس بک کی سرابی دنیا پر۔
https://taghribnews.com/vdchzknxz23nvwd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ