تاریخ شائع کریں2018 6 January گھنٹہ 17:17
خبر کا کوڈ : 303880

شام : ادلب کے مضافات میں واقع چار مزید دیہات آزاد

شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے ادلب کے مضافات میں جبہہ النصرہ کے دہشتگردوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں
شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے ادلب کے مضافات میں جبہہ النصرہ کے دہشتگردوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں
شام : ادلب کے مضافات میں واقع چار مزید دیہات آزاد
شام کی فوج نے ادلب کے مضافات میں واقع چار مزید دیہات آزاد کروالئے ہیں۔

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کی فوج نے ادلب کے مضافات میں واقع چار مزید دیہات حوا، تل عمارہ، شیخ برکت اور ام مویلات جنوبیہ دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کروالئے ہیں۔

شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے ادلب کے مضافات میں جبہہ النصرہ کے دہشتگردوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔

اس سے پہلے شام کی فورسز نے اللوبیدہ، الناصریہ اور جبل الکافی نامی علاقے آزاد کروائے تھے۔
 
https://taghribnews.com/vdcbwfbfgrhbgwp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ