تاریخ شائع کریں2017 17 December گھنٹہ 14:51
خبر کا کوڈ : 299907

فلپائن میں سمندری طوفان/ 70 ہزار سے زائد افراد بے گھر

سمندری طوفان 110 کلومیٹر فی گھنٹہ تیز رفتار ہواؤں کے ساتھ فلپائن کے جزیروں سے ٹکرایا
فلپائن کے مشرقی ساحلی علاقوں میں آنے والے سمندری طوفان سے 3 افراد ہلاک اور70 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے
فلپائن میں سمندری طوفان/ 70 ہزار سے زائد افراد بے گھر
فلپائن کے مشرقی ساحلی علاقوں میں آنے والے سمندری طوفان سے 3 افراد ہلاک اور70 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے۔

سمندری طوفان 110 کلومیٹر فی گھنٹہ تیز رفتار ہواؤں کے ساتھ فلپائن کے جزیروں سے ٹکرایا،جس کے بعد طوفانی بارشوں کے  باعث رہائشی علاقے زیر آب آگئے۔ طوفان کے ساتھ آنے والی ہوائوں کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ سائن بورڈز اور درخت جڑوں سے اکھڑ گئے جبکہ بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہو گیا۔

طوفان کے باعث فلپائن کے کچھ علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی۔ ہزاروں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گيا۔
https://taghribnews.com/vdcfx1d0ew6d11a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ