تاریخ شائع کریں2017 15 December گھنٹہ 16:20
خبر کا کوڈ : 299503

امریکی حراستی مرکز: گوانتاناموبے،

امریکی گوانتانامو بے میں اب بھی تشدد کرتے ہیں،اقوام متحدہ
امریکی حراستی مرکز: گوانتاناموبے،
اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب برائے انسداد تشدد کے مطابق گوانتاناموبے میں قائم امریکی حراستی مرکز میں امریکی اہلکار اب بھی وہاں قید افراد پر تشدد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ نیلز میلسر کے مطابق ایک قیدی کو خاص طور پر تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔

سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ایگزیکٹیو آرڈر جاری کرتے ہوئے تفتیش کے متنازع طریقوں کے استعمال کا خاتمہ کر دیا تھا لیکن میلسر کے بقول سی آئی اے ابھی بھی قیدیوں پر مقدمات چلانے یا پھر انہیں زر تلافی دینے سے گریزاں ہے ۔
https://taghribnews.com/vdchvwnix23nwmd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ