تاریخ شائع کریں2017 25 November گھنٹہ 15:03
خبر کا کوڈ : 295566

اہل سنت علمائے کرام کا رہبر معظم سے اظہار تشکر

امدادی سرگرمیاں اس وقت تک جاریرکھی جائیں جب تک زلزلہ سے متاثرین کی پریشانیاں دور نہیں ہوجاتیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے اہل سنت علمائے کرام نے رہبر انقلابا اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ کا ایک خط کے ذریعے شکریہ ادا کیا ہے
اہل سنت علمائے کرام کا رہبر معظم سے اظہار تشکر
اسلامی جمہوریہ ایران کے اہل سنت علمائے کرام نے رہبر انقلابا اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ کا ایک خط کے ذریعے شکریہ ادا کیا ہے۔

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ رمانشاہ کے معروف اہل سنت علمائے کرام نے زلزلے کے بعد کرمانشاہ تشریف لانے پر رہبر انقلاب اسلامی کا ایک خط کے ذریعے شکریہ ادا کیا ہے۔

پاوہ اور کرمانشاہ کی نماز جمعہ کے اہل سنت خطیبوں نے اپنے خط میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی کرمانشاہ آمد اور حکومتی عہدیداروں کی جانب سے زلزلہ متاثرین کی مدد کئے جانے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔

حاج ماموستا قادری اور حاج ماموستا ملا محمد محمدی نے اپنے اس خط میں امدادی سرگرمیاں اس وقت تک جاری رکھنے کی اپیل کی ہے جب تک زلزلہ سے متاثرہ افراد کی پریشانیاں دور نہیں ہوجاتیں۔
https://taghribnews.com/vdccepqie2bqop8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ