تاریخ شائع کریں2017 19 October گھنٹہ 01:01
خبر کا کوڈ : 289435

صرف وحدت کی باتیں کرنے مشکلات کا حل نہیں، صرف باتوں سے پرہیز کیا جائے:

فقط اتحاد کا نعرہ مشکلات کا حل نہیں، امام جمعہ اہل تسنن اینجہ برون نے کہا ہے کہ صرف وحدت کی باتیں کرنے مشکلات کا حل نہیں، صرف باتوں سے پرہیز کیا جائے۔
   
آخوند مدد آقا ہوشمند نے صوبہ گلستان میں تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ،وحدت اور تقریب کے لئے کام کرنے والے محبت، اخوت اسلامی کی ابتدا خود سے کریں اور بعد میں ایثار کرتے ہوئے عملی اتحاد کا نمونہ پیش کریں۔ 

آقا ہوشمند کے کہنے کے مطابق،اگر کسی خاص گروہ کو ہم دلی دعوت دی جائے گی اور دوسرے گروہ کو نادیدہ تصور کیا جائے گا تو اس سے دنیا کی مشکلات حل نا ہوں گی،بلکہ مشکلات کے دروازے ہمیشہ کھلے ہی رہیں گے۔

آقا ہوشمند نے کہا ہے کہ ،شدت پسند عناصر معنویت سے خالی غرب کے پروردہ ہیں کہ جن کو دین بنیادی شناخت بھی نہیں ان کے پاس رسول رحمت کی پہچان بھی نہیں انھوں نے اسلام کا چہرہ مخدوش کیا ہے اور دنیا کو اسلام سے ورغلایا ہے۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ،اگر تکفیری اسلام کی درست شناخت رکھتے تو بند گلی میں ناپھستے۔ انھوں کہا ہے کہ ،داعش کے فریب خوردہ افراد جتنا ہوسکے بارگاہ احدیت میں پشیمان ہو کر توبہ کریں اور اسلام کے گرم و محبت آمیز دامن میں پناہ لیں۔

انھوں نے کہا ہے کہ، دین اسلام کامل ہے اور ہر زمان اور ہر مکان کے لئے ہے اور اس قدر کامل ہے کہ اپنی شکوفائی کو اس کبھی بھی کم نا ہونے دیا۔
https://taghribnews.com/vdcaeonum49nay1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ