تاریخ شائع کریں2017 13 October گھنٹہ 09:43
خبر کا کوڈ : 288342

شہداء کی امداد کے لئے ادارے کی تشکیل

عالمی ڈپلموسی اتحاد اسلامی کا اختتامی اجلاس
تکفیریت کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی امداد کے لئے ادارے کا قیام ۔
شہداء کی امداد کے لئے ادارے کی تشکیل
عالمی مجلس تقریب اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ تفکریت کے ہاتھوں شہید ہونے والے افراد کی امداد کے لئے ایک ادارہ تشکیل دیا جا ئے گا۔
  
تقریب،خبررساں ایجنسی﴿تنا﴾کے مطابق،عالمی مجلس تقریب کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی نے عالمی  ڈپلموسی اتحاداسلامی کے اجلاس کے اختتام پر اجلاس میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور اس اجلاس کے منعقد کرنے میں جن لوگوں نے تعاون کیا ان کی قدر دانی کی۔

آیت اللہ محسن اراکی نے کہا ہے کہ ،یہ جو اجلاس منعقد ہوا ہے یہ ایک عبادی عمل ہے کہ جس میں خدا کی رضایت شامل حال ہے ۔

انھوں نے تقریب کے آئندہ کے پروگرام کے بارے میں بتایا اور تکفریت کے ہاتھوں شہید ہونے والے افراد کے خاندان والوں کی مدد کے لئے ایک ادارے کی تاسیس کی خبر دی اور بتایا کہ یہ ادارہ سخا کی سرپرستی میں کام کرے گا۔

آیت اللہ محسن اراکی نے کہا کہ اس ادارے کے ذریعے سے ہم وحدت اسلامی کے لئے اچھے نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔ 
https://taghribnews.com/vdcgt79xxak97w4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ