تاریخ شائع کریں2017 2 October گھنٹہ 14:12
خبر کا کوڈ : 286527

جو طے ہوچکا وہی کریں گے۔

شمالی کوریا سے بات چیت وقت کا ضیاع ہے: ٹرمپ
ریکس ٹلرسن ،،لٹل راکٹ مین سے بات چیت کی کوششوں میں اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ : ٹرمپ
جو طے ہوچکا وہی کریں گے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا سے بات چیت کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا، وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو کہا جو طے ہوچکا وہی کریں گے۔

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کی جانب سے شمالی کوریا سے مذاکرات کا بیان سامنے آنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سیکریٹری خارجہ کو مشورے کا ٹوئٹ کیا، لکھا ریکس ٹلرسن سے کہا ہے کہ وہ لٹل راکٹ مین سے بات چیت کی کوششوں میں اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں۔

ان کاکہنا تھا کہ اپنی توانائیاں بچاؤ ریکس، جو طے ہوچکا ہم وہ کریں گے، امریکی وزیر خارجہ نے دورہ چین میں شمالی کوریا سے ڈائیلاگ کا آپشن استعمال کرنے کا کہا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcj8me8auqeoiz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ