تاریخ شائع کریں2017 26 September گھنٹہ 23:41
خبر کا کوڈ : 285744

امریکہ،فلسطين اور يمن كے عوام كی قتل و عام ميں ملوث ہے: ایران

امریکہ دنیا کے مجرمانہ کاروائیوں کا مرکز
ایران: امریکہ دنیا کے مجرمانہ کاروائیوں کا مرکزی کردار ادا کررہا ہے. 'آیت اللہ آملی لاریجانی'
امریکہ،فلسطين اور يمن كے عوام كی قتل و عام ميں ملوث ہے: ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم عدلیہ کے سربراہ 'آیت اللہ آملی لاریجانی' نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا کے مجرمانہ کاروائیوں کا مرکزی کردار ادا کررہا ہے.

يہ بات انہوں نے اقوام متحدہ كے 72 ويں سالانہ اجلاس ميں ايران كے خلاف امريكی صدر دونلڈ ٹرامپ كے خطاب كے رد ميں كہی.

انہوں نے كہا كہ بين الاقوامی برادری ويتنام، عراق اور افغانستان ميں امريكہ كے مجرمانہ كاروائيوں اور انسانيت كے خلاف اقدامات كو كبھی نہيں بھوليں گے.

ناجائز صيہونی حكومت كی سرپرستی اور حمايت كی امريكہ کی پاليسی پر تنفيد كرتے ہوئے انہوں نے كہا كہ امريكہ نے فلسطين اور يمن كے عوام كی قتل و عام ميں ملوث انسان دشمن قوتوں كی حمايت كررہا ہے. 

ايرانی سپريم عدليہ كے سربراہ نے مزيد كہا كہ اسلامی جمہوريہ ايران كے خلاف منافرت پر مبنی امريكہ كے صدر كی بيانات ايرانی قوم ميں استقامتی جذبات اور احساسات پر مبنی رجحان كو اضافہ كيا ہے . 

انہوں نے كہا كہ ايران كبھی بھی اپنے دفاعی صلاحيت اوردفاعی ميزائل كی توسيع كے پروگرام كے حوالے سے امريكہ سميت مغربی ممالک كے ساتھ بات چيت نہيں كرے گا.
https://taghribnews.com/vdcjxie8xuqeoaz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ