تاریخ شائع کریں2017 24 August گھنٹہ 12:24
خبر کا کوڈ : 280887

مشرق وسطیٰ کی قوتوں کو یکجا ہونا چاہیے

لیبیا کے محقق نے اس بات کی جانب اشارہ کیا ہے کہ مغرب کی مشرق وسطی ٰ پر تسلط پسند فکر کے سبب سے ان ممالک کو اتحاد کی ضرورت ہے
مشرق وسطیٰ کی قدرتیں اپنے مستقبل کے لئے عمل پیرا ہوں اور متحد ہو کر کو ئی کام کریں وگرنہ مغربی ممالک،کا تابع ہونا پڑے گا
مشرق وسطیٰ کی قوتوں کو یکجا ہونا چاہیے
لیبیا کے محقق نے اس بات کی جانب اشارہ کیا ہے کہ مغرب کی  مشرق وسطی ٰ پر تسلط پسند فکر کے سبب سے ان ممالک  کو  اتحاد کی ضرورت ہے۔
 
 تقریب،خبررساں ایجنسی ﴿تنا﴾ لیبیائی محقق محمد حسنی نے جہان اسلام کو درپیش چیلیجز اور اس کی اولین ترجیحات کے بارے میں کہا ہے کہ  مشرق وسطیٰ  سپرپاورز، بالخصوص امریکہ سے متاثر ہو ا ہے ان ممالک کی دولت اس علاقے کی سپر پاور بنے کی خواہش میں خرچ ہورہی ہے جس کی وجہ سے امریکہ اور دیگر ممالک کااس علاقے میں اثر رسوخ بڑھ رہا ہے۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ تجارت، علاقے کی بازاری رقابت اور امن کے معاملات جیسے سعودی عرب اور قطر کے اختلافات، دنیا میں ایٹمی بحث، ایران کے ایٹمی منصوبے کا معاملہ کہ ان سب میں وہ اختلافات رکھتا ہے اور علاقے میں اس کا انکار تاثیر گذار ہے۔

مشرق وسطیٰ کی قدرتیں اپنے مستقبل کے لئے عمل پیرا ہوں اور متحد ہو کر کو ئی کام کریں، اپنے موجودہ وسائل  اور مصلحت کو دیکھتے ہوئے عمل پیرا ہوں وگرنہ مغربی ممالک، امریکہ  جیسے ممالک کا تابع ہونا پڑے گا کہ جو  مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔

انھوں کہا ہے کہ ان چیلنجیز سے نمٹنے کے لئے مشرق وسطیٰ کو مستقل کرنا پڑے گا جیسے شام کا مسئلے کو اس کا ایک داخلی مسئلہ نا سمجھیں بلکہ اس علاقے کا ایک  مسئلہ سمجھیں ممکن ہے اس مسئلے سے کوئی اور دچار ہو جائے۔

انھوں نے کہا ہے کہ ترکی  میں کردوں کا مسئلہ، ترکی کا مسئلہ ہے، عراق ،شام  کا ایک اہم مسئلہ ہے یہ اس علاقے کا اہم ترین مسئلہ ہے انھوں نے کہا ہے کہ اگر ہم ایک علاقے کی حیثیت سے بات کریں تو ہمیں مل کر اس مسلئے کی جانب سوچنا چاہیے۔
https://taghribnews.com/vdcc4xqim2bq448.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ