تاریخ شائع کریں2017 24 August گھنٹہ 12:09
خبر کا کوڈ : 280882

مصر کے مفتی کا مسلمانوں کے مقدسات دینی کی حمایت کا مطالبہ

اسلامی مقدسات کے خلاف صہیونی اقدامات کے خلاف جلد از جلد کوئی ٹھوس اقدام کیا جائے
اسرائیلی اقدامات پر مصر کے مفتی نے بین الاقوامی برداری اور حقوق بشر کی تنظیموں سے قدس شریف اور مسلمانوں کے مقدسات دینی کے تحفظ کے لئے حمایت کا مطالبہ کیا ہے
مصر کے مفتی کا مسلمانوں کے مقدسات دینی کی حمایت کا مطالبہ
اسرائیلی اقدامات پر مصر کے مفتی نے بین الاقوامی برداری اور حقوق بشر کی تنظیموں سے قدس شریف اور مسلمانوں کے مقدسات دینی کے تحفظ کے لئے حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔
   
 تقریب، خبررساں ایجنسی ﴿تنا﴾ کے مطابق، مصر کے مفتی شوقی علام نے بین الاقوامی برادری اور حقوق بشر کی تنظیموں سے اسرائیلی اقدمات کے خلاف  حمایت کا مطالبہ کیا ہے کہ اسلامی مقدسات کے خلاف صہیونی اقدامات کے خلاف جلد از جلد کوئی ٹھوس اقدام کیا جائے اور قدس کے دفاع کے لئے ان سے کئے گئے معاہدوں پر بین الاقوامی قوانین کے تحت عمل کرایا جائے۔

انھوں نے قدس میں آتش سوزی کی 48 ویں سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ صہیونیوں کے قدس کے خلاف اقدامات, بے گناہ ملت فلسطین کو سرکوب کیا جانا، اس اقدام سے  مسلمانوں کے احساسات کو مجروح کیاجارہا ہے جو دینی جھگڑوں کو جنم دے رہے ہیں، انھوں نے کہا کہ صہیونی اقدامات نے مفاہمت کے تمام دروازوں کو بند کر دیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdch6vnii23n66d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ