سیاست
 
تکفیری گروہ کا اہم سرغنہ لبنان میں گرفتار

تکفیری گروہ کا اہم سرغنہ لبنان میں گرفتار

لبنانی فوج نے تکفیری گروہ کے ایک اہم سرغنہ مصطفیٰ الحجیری کو جسے ابو طاقیہ کے نام سے پہچانا جاتا ہے لبنان کے علاقے عرسال میں گرفتار کرلیا

 
مسلمان ہیکرز نے داعش کو انٹرنیٹ سے حذف کرنے کا وعدہ کر لیا

مسلمان ہیکرز نے داعش کو انٹرنیٹ سے حذف کرنے کا وعدہ کر لیا

مسلمان ہیکرز کی اس تنظیم نے گذشتہ مہینے بھی دہشتگرد گروہ داعش کی ایک اہم ایمیل اکاونٹ کو کہ جو داعش کا اہم اور اصلی ایمیل اکاونٹ سمجھا جاتا تھا ہیک کر لیا تھا۔

 
آل سعود خطے کے موجودہ مسائل کی وجہ سے تنزلی کا شکار ہو گئی ہے

آل سعود خطے کے موجودہ مسائل کی وجہ سے تنزلی کا شکار ہو گئی ہے

شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ سعودی عرب نے بہت کوشش کی کہ لبنان کو مسائل کے گرداب میں پھنسا دے لیکن وہ خود ہی اس گرداب میں پھنس گیا، سعودیوں کو اب سمجھ نہیں آرہی کہ وہ اس مشکل سے کس طرح نکلیں اور وہ خود ہی ...

 
امریکا مسلح گروپوں کی پشت پناہی کر رہا ہے

امریکا مسلح گروپوں کی پشت پناہی کر رہا ہے

گزشتہ دنوں عراقی سرحد کے قریب شامی علاقہ بوکمال میں امریکا نے داعش کے جنگجوؤں کے ساتھ نرمی برتی

 
داعش اور سعودی عرب کا نظریہ اور فکر ایک ہے

داعش اور سعودی عرب کا نظریہ اور فکر ایک ہے

ایران کے نائب مندوب کی سعودی جارحیت پر اقوام عالم کی ڈرامائی خاموشی اختیار کرنے پر کڑی نکتہ چینی

 
تربت میں گولیوں سے چھلنی متعدد لاشیں برآمد

تربت میں گولیوں سے چھلنی متعدد لاشیں برآمد

ڈپٹی کمشنر کیچ کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد غیرمقامی لگ رہے ہیں، جو اندرون ملک سے غیرقانونی طریقے سے براستہ تربت ایران اوریورپ جانے کی کوشش کرتے ہیں

 
سابق وزیراعظم کی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

سابق وزیراعظم کی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ایک ہفتے کے لیے لندن جانے کی اجازت دے دی جب کہ مریم نواز کو ایک ماہ کے لیے حاضری سے استثنیٰ دے دیا

 
ابتہاج محمد کے اعزاز میں دنیا کی پہلی با حجاب باربی گڑیا متعارف

ابتہاج محمد کے اعزاز میں دنیا کی پہلی با حجاب باربی گڑیا متعارف

یہ گڑیا دنیا بھر میں معروف باربی سیریز کی پہلی با حجاب گڑیا ہے جس کی شکل امریکی فنسر ابتہاج محمد سے ملتی ہے

 
زمبابوے میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

زمبابوے میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

زمبابوے فوج نے ان خبروں کو مسترد کردیا ہے کہ وہ ملک کے صدر روبرٹ موگابے کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے دارالحکومت آئے ہیں

 
امن کمیٹی کی آڑ میں طالبان کی واپسی

امن کمیٹی کی آڑ میں طالبان کی واپسی

طالبان کے بااثر رہنما ملا محمد نذیر کا جانشین صلاح الدین عرف ایوبی کمیٹی کا سربراہ مقرر ہے

 
 
مقالہ
ثقافتوں اور تہذیبوں
پاکستان میں دہشت گرد گروہ داعش کے خطرات منڈلا رہے ہیں

پاکستان میں دہشت گرد گروہ داعش کے خطرات منڈلا رہے ہیں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت غیر ملکی آقاؤں کے اشارے ...

لبنانی وزیراعظم کا اچانک استعفی، پس پردہ حقائق اور ممکنہ نتائج

لبنانی وزیراعظم کا اچانک استعفی، پس پردہ حقائق اور ممکنہ نتائج

لبنانی وزیراعظم سعد حریری کے اچانک استعفی میں اندرونی عوامل کے علاوہ بیرونی عوامل جیسے سعودی عرب کا دباو اور مغربی اور عرب ...

سعودی عرب میں غیر معمولی فیصلوں کے پیچھے چُھپی اصل کہانی

سعودی عرب میں غیر معمولی فیصلوں کے پیچھے چُھپی اصل کہانی

سعودی شاہی خاندان کی اندرونی کشمکش سے بے خبر لوگ اِسے کرپشن کے خلاف بڑی کارروائی قرار دے رہے ہیں، تاہم یہ کارروائی صرف اقتدار ...

سیاست اصولوں پر چلنے کا نام ہے،

سیاست اصولوں پر چلنے کا نام ہے،

افراد کا ایک تسلسل سے لاپتہ ہونا اور پھر اُن کی تلاش کے لئے جدوجہد کرنے والے لوگوں کا بھی اغوا ہو جانا، عوام میں اضطراب ...

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی جائز مقاصد کی راہ میں جدوجہد اور مستکبرین کے مقابلے میں ڈٹ جانے کے تصور کا نام ہے۔

پاکستان میں دہشت گرد گروہ داعش کے خطرات منڈلا رہے ہیں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت غیر ملکی آقاؤں کے اشارے پر محب وطن قوتوں کو کمزور کرنے کے ایجنڈے پر کاربند ہے

لبنانی وزیراعظم کا اچانک استعفی، پس پردہ حقائق اور ممکنہ نتائج

لبنانی وزیراعظم سعد حریری کے اچانک استعفی میں اندرونی عوامل کے علاوہ بیرونی عوامل جیسے سعودی عرب کا دباو اور مغربی اور عرب ممالک کی نئی پالیسیوں کا انتہائی اہم کردار ہے۔

سعودی عرب میں غیر معمولی فیصلوں کے پیچھے چُھپی اصل کہانی

سعودی شاہی خاندان کی اندرونی کشمکش سے بے خبر لوگ اِسے کرپشن کے خلاف بڑی کارروائی قرار دے رہے ہیں، تاہم یہ کارروائی صرف اقتدار کی کشمکش نہیں بلکہ خطے میں اہم اسٹرٹیجک تبدیلیوں کی طرف اشارہ بھی ہے

سیاست اصولوں پر چلنے کا نام ہے،

افراد کا ایک تسلسل سے لاپتہ ہونا اور پھر اُن کی تلاش کے لئے جدوجہد کرنے والے لوگوں کا بھی اغوا ہو جانا، عوام میں اضطراب اور پریشانی کا سبب ہے۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی جائز مقاصد کی راہ میں جدوجہد اور مستکبرین کے مقابلے میں ڈٹ جانے کے تصور کا نام ہے۔

 
کیمونیکیشن پاور قومی طاقت کا اہم حصہ

یورپ نہیں چاہتا کہ اقوام نئی ٹیکنالوجی کے راستے پر گامزن ہوں۔ یورپ جدید ٹیکنالوجی پر اجارہ داری قائم کرکے اپنا تسلط جمانا چاہتا ہے اور وہ مختلف بہانوں سے اسلامی دنیا اور ترقی پذیر ممالک کو نام نہاد ترقی یافتہ اور صنعتی ممالک سے کئي برس پیچھے رکھنا چاہتا ہے

غرب میں اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان

سوزان کے والد کی باتوں نے انہیں اس بات پر مجبور کیا کہ وہ اس آخری پیغمبر کےبارے میں تحقیق کریں کہ جس کا ذکر انجیل میں آیا ہے ۔ وہ جب آخری پیغمبر الہی کی شناخت ميں کوشاں ہوتی ہیں اور تحقیقات انجام دیتی ہيں تو آخرکار ، اسلام سے آشنا ہوجاتی ہیں اور اس بات کو سمجھ جاتی ہیں کہ جس دین کا پیغمبر ختمی مرتبت ...

 
رپورٹ
امن کمیٹی کی آڑ میں طالبان کی واپسی

طالبان کے بااثر رہنما ملا محمد نذیر کا جانشین صلاح الدین عرف ایوبی کمیٹی کا سربراہ مقرر ہے

اسلام آباد میں تحریک لبیک یا رسول اللہۖ کا دھرنا جاری

وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کی برطرفی تک حکومت سے کسی قسم کے بھی مذاکرات نہیں کیئے جائیں گے

چہلم امام حسین ع کے جلوسوں میں لاپتہ افراد کے لئے مظاہرے

ہماری تاریخ گواہ ہے کہ ہم نے ہمیشہ اتحاد امت اور ملکی سلامتی کو مقدم رکھا ہم اس وطن کے باوفا بیٹے ہیں

مزارات پر دہشتگردی کرنیوالوں کو سرعام پھانسیاں دی جائیں

اولیاء کرام نے برصغیر اور پوری دنیا میں امن، اخوت اور بھائی چارے کا آفاقی پیغام دیا، روزانہ لاکھوں شہری مزارات پر غریب عوام کی خدمت کرتے ہیں

کربلائے معلیٰ میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر عظیم اجتماع

ایک اندازے کے مطابق اس وقت کربلائے معلی میں تین کروڑ کے قریب عزاداروں کا اجتماع ہے اور بارگاہ حسینی اور اس کے اطراف کی تمام شاہراہیں شمع حسینی کے پروانوں سے چھلک رہی ہیں

 
خبر
انسانی معاشروں کی سب سے بڑی مشکل ولایت الہی کی پیروی نہ کرنا ہے

اگر انسان خداوند متعال سے عشق و محبت کے مزے سے آشنا ہوجائے تو پھر وہ اس مزے کو دنیا کی کسی بھی دوسری چیز سے عوض نہیں کرے گا

مغربی ثقافت تخریب کار ہے،سکیٹری جنرل تقریب

مغربی ثقافت نے سب جگہ فساد اور ثقافتوں اور عادات ورسومات میں تبدیلی پیدا کی ہے۔ آیت اللہ اراکی

اسلامی معاشروں میں اتحاد رحمت الہی کی علامت ہے۔

قرآن اور حدیث کی تعلیمات کے مطابق اتحاد اسلامی اور مومن معاشرے میں رحمت الہی کی علامت ہے۔ آیت اللہ محسن اراکی

لبنانی علماء کے ایک گرو کا امریکہ کے مجاہدین کو دہشت گرد قرار دینے کے اقدام کے خلاف شدید رد عمل کا اظہار

آیت اللہ اراکی کی ارنا کے ساتھ خصوصی گفتگو

ایران مشترکہ جوہری معاملے میں امریکہ سے ایک قدم آگے ہے. آیت اللہ اراکی

 
امریکہ حقیقی معنیٰ میں ہمارا اصلی اور خبیث دشمن ہے
حزب اللہ کی جانب سے فلسطینی مزاحمت کی حمایت جاری رہے گی
فلسطین تمام عالم اسلام کی ذمہ داری ہے
 
درخشاں ہدف کے حصول کے لئے " ایران کے اصلی اور خبیث دشمن یعنی امریکہ کی شناخت"، "حصول علم اور جد وجہد"، اور" خداوند متعال سے رابطے کو مظبوط کرنا" ضروری ...
سید حسن نصر اللہ نے فلسطینی تنظیموں کے باہمی اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو اس کے بھیانک جرائم کا سخت تاوان ادا کرنا پڑے گا
یہ تمام باتیں غاصب صیہونی حکومت کی نابودی کی علامتیں ہیں اور لبنان میں اس کی پے در پے شکست اور فلسطین اور خطے کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے لئے اسکی سازشوں کی ...
 
آبان  1396
ش ی د س چ پ ج
۱ ۲ ۳ ۴ ۵
۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲
۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹
۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶
۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰