آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای :پارلیمنٹ کے اراکین سے خطاب
ایران کی اقتصادی مشکلات اور ایٹمی معاملے کے حل کی کنجی، ملکی صلاحیتوں پر بھروسہ اور استقامتی معیشت پر یقین رکھنا ہے- رہبر انقلاب اسلامی
بلاشبہ سعودی عرب کی حکومت ایک ظالم حکومت ہے. آیت اللہ نوری ہمدانی
مسلمانوں کے دو اہم مرکز خانہ کعبہ اور مسجدالاقصی صیہونیوں کے قبضے میں ہیں.آیت اللہ نوری ہمدانی
غزہ پٹی پرحملے کی صیہونی وزیرجنگ کی دھمکی
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ موشے یعلون نے غزہ پٹی پر اسرائیل کے میزائل حملوں کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے-
یمن پر سعودی عرب کے نئے حملوں میں ستّر سے زیادہ افراد شہید
یمن کے صنعا اور حجہ شہروں پر سعودی عرب کے نئے جارحانہ حملوں میں ستّر سے زیادہ افراد شہید ہوگئے-
لبیک یا حسین:صوبہ الانبار کی آزادی کی کارروائی کا آغاز
یہ علاقہ الرمادی کی آزادی کے لئے شروع کئے جانے والے آپریشن میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہے۔
شام کو ہرجارحیت کا جواب دینے کا حق حاصل ہے-ولید المعلم
شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے ایران اور روس کے ساتھ شام کے مستحکم اور قریبی تعلقات پر تاکید کی ہے-
ٹیلی فونک جاسوسی کی مدت میں توسیع کا مطالبہ
امریکی صدر باراک اوباما نے سینیٹ سے ٹیلی فون کے ذریعے جاسوسی کا جواز فراہم کرنے والے قانون کی مدت بڑھائے جانے کی اپیل کی ہے-
فیفا کے چھ عہدیدار رشوت کے الزام میں گرفتار
سوئس حکام کے مطابق ان افراد کو ایک سو ملین ڈالر رشوت لینے کے الزام میں زیورخ کے ایک مہنگے ہوٹل سے گرفتار کیا گیا۔
مغرب کی غیرقانونی مداخلت دہشت گردی میں فروغ کا سبب ہے۔
روسی صدر پیوٹن نے ان ملکوں میں جہاں داعش دہشت گرد سرگرم ہیں، مغرب کی غیر قانونی اور ناقابل قبول مداخلت کو دہشت گردی میں فروغ کا سبب قرار دیا ہے۔
خلیج فارس تعاون کونسل سے ہمارا کوئی اختلاف نہیں.
ایران آپ کے ساتھ ہے اور اچھے تعلقات کا خواہاں ہے لہذا آپ کو کیمپ ڈیوڈ جانے کی کیا ضرورت ہے؟ امریکہ آپ کا خیرخواہ نہیں ہے بلکہ وہ اپنے مفادات پورے کرنا چاہتا ہے۔ جواد ظریف
ایران کی دفاعی طاقت، علاقائی سرحدیں عبور کرچکی ہے۔حبیب اللہ سیاری
اسلامی جمہوریہ ایران کسی ملک کے خلاف جارحیت کا ارادہ نہیں رکھتا۔ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری
کراچی: عزیز آباد کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ میں فائرنگ
ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں میں ایک سب انسپکٹر اور دو کانسٹیبل شامل ہیں۔
عدالت کے محاصرے کے معاملے پر غلام حیدر جمالی کا معافی نامہ مسترد ۔
23 مئی کو (پی پی پی) کے باغی رہنما ذوالفقار مرزا کی سندھ ہائی کورٹ میں حاضری کے موقع پر پولیس اہلکاروں نے عدالت کا محاصرہ کر لیا تھا.
شام کے بحران کاحل، دہشت گردی کی بیخ کنی میں ہے .
شام میں کسی بھی سیاسی راہ حل کا نتیجہ اس وقت تک نہیں نکلے گا جب تک کہ اس ملک سے دہشت گردی کی بیخ کنی کا راستہ ہموار نہیں ہوگا۔محمد جہاد اللحام
اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کا آغاز ہو گیا.
ہمیں ان چیلنجوں اور دہشتگردوں کا مقابلہ کرنا چاہئے جن کا عالم اسلام اور ہمارے ملکوں کو سامنا ہے۔امیر کویت
ہندوستان: گرمی کے سبب مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ.
ہندوستان کے محکمہ صحت نے کہا ہے کہ شدید گرمی اور لو لگنے سے کم از کم گیارہ سو افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔
الانبار یونیورسٹی، داعش کے قبضے سے آزاد
عراقی فوج نے عوامی رضاکار فورس کی مدد سے الانبار یونیورسٹی کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے-
امریکہ، داعش کا شریک جرم ہے، جنرل سلیمانی
امریکہ داعش کے جرائم میں شریک ہے۔جنرل قاسم سلیمانی
چین کے نرسنگ ہاؤس میں آتشزدگی،درجنوں ہلاک
میڈیا رپورٹوں میں آتشزدگی سے بچنے کے مؤثر انتظامات کے فقدان کو حادثے کی وجہ قرار دیا گیا ہے۔
امریکہ میں دسیوں مظاہرین گرفتار
امریکہ میں پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف احتجاج کرنے والے افراد کی گرفتاری کا سلسلہ دوسری رات بھی جاری رہا-
روس کی سرحدوں کے قریب یورپ اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں
روس کی سرحدوں کے قریب امریکا اور یورپ کی مشترکہ فوجی مشقیں پیر کے دن شروع ہو گئیں-
امریکا کسی جنگ میں شامل نہیں: اوباما کا دعوی
صدر براک اوباما کا دنیا بھر میں امریکی جنگوں کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب،
ایران کو معائینہ کاری اور نگرانی سے ناجائز فائدہ اٹھائے جانے پر تشویش ہے۔
مذاکرات کا دائرہ کار اور اس کی ریڈ لائنیں، رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے معین ہوتی ہیں-عراقچی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عمان کے ساتھ سرحدی حدود کے تعین کے سمجھوتے پر دستخط سے تعلقات مزید گہرے ہوں گے۔
ایران کی مذاکراتی ٹیم قانونی حقوق کی بازیابی میں کوشاں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی مذاکراتی ٹیم قوم کے جائز اور قانونی حقوق کی بازیابی میں کوشاں ہے۔
سعودی ناظم الامور کو طلب کرلیا گیا.
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں سعودی سفارتخانے کے ناظم الامور کو طلب کرلیا۔
سولہ ملین یمنی پینے کے صاف پانی سے محروم
’’پینے کے پانی سے محروم لوگوں کی یہ تعداد برلن، لندن، پیرس اور روم کی مشترکہ آبادی کے مساوی ہے۔ آکسفام
ایران امت واحدہ کی تشکیل کا خواہاں ہے، اسپیکر
اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے سامراجی سازشوں سے ہوشیار رہنے اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر زور پر دیا ہے۔
کوئٹہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، تین شہید
پاکستان کے صوبے،بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں فائرنگ کے تین مختلف واقعات میں شیعہ ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے تین افراد شہید ہوگئے
مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی گرفتاریاں .
اسرائیل نے دوہزار چودہ میں غرب اردن اور مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کی پانچ سو نوے سے زیادہ املاک کو تباہ کردیا ہے.
جنوبی افغانستان میں چھبیس افراد ہلاک
جنوبی افغانستان میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چھبیس افراد ہلاک ہوگئے.
شام میں دہشت گرد گروہوں میں شدید لڑائی
جنوبی شام میں دہشت گرد گروہوں کے درمیان شدید لڑائی کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
اسرائيل ہمارا اصلی دشمن ہے: حسن نصراللہ
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم، اسرائیل کی نقل و حرکت پر پوری نظر رکھے ہوئے ہے۔
افغانستان میں قیام امن کے لئے باہمی تعاون پرتاکید
پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و امور خارجہ نے افغانستان میں قیام امن کے لئے علاقائی ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے-