ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد میں حکام کی ہوشیاری پر تاکید
ایران کا ایک اہم ہدف پابندیوں کا خاتمہ تھا لہذا اگر پابندیاں نہیں اٹھائی گئیں تو ایران بھی اپنے وعدے پر عمل نہیں کرے گا. آیت اللہ سید احمد خاتمی
سری لنکا میں نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا.
سری لنکا میں نئی کابینہ نے اپنا کام شروع کر دیا ہے۔شین ہوا کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں نئی کابینہ نے جمعے کے دن حلف اٹھایا ۔
پاکستان کا افغانستان امن مذاکرات میں مدد دینے پر آمادگی کا اظہار
پاکستان نے افغانستان کی حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات میں مدد دینے پر اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
صیہونی لابی کی ایرانوفوبیا پالیسی ناکام ہوگئی ہے۔جواد ظریف
صیہونی لابی کی انتھک کوششوں کے باوجود ، صیہونی لابی کی ایرانو فوبیا کی پالیسی اب بے کار ہو چکی ہے- محمد جواد ظریف
دارالحکومت صنعا میں مسجد الموید میں بم دھماکے۔
یمن علما کونسل نے دارالحکومت صنعا میں بدھ کی رات ہونے والے بم دھماکوں کو امریکا، سعودی عرب اور دہشت گردوں کے درمیان نزدیکی رابطے کی علامت قرار دیا ہے-
مجلس خبرگان کے اراکین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
رہبر انقلاب نے مجلس خبرگان کے سربراہ اور نمائندوں سے ملاقات میں پارلیمنٹ میں مشترکہ جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیے جانے کی ضرورت پر تاکیدکی ہے-
امریکہ ایرانی قوم کا سب سے بڑا دشمن ہے۔
ایران کی مسلح افواج دشمنوں کے فوجی آپشن کا دنداں شکن جواب دیں گی- بریگیڈیر حسین سلامی
مصر : اغوا ہونے والے چار فلسطینیوں کی آزادی پر تاکید
فلسطین کی تحریک حماس نے مصر میں اغوا ہونے والے چار فلسطینیوں کی رہائی کی کوششیں جاری رکھنے پر تاکید کی ہے.
ایران، گیس پائپ لائن بنگلادیش تک پہنچانے کے لئے آمادگی,
تہران نے ایران ، پاکستان، ہندوستان گیس پائپ لائن بنگلادیش تک پہنچانے پر آمادگی ظاہر کی ہے.
تین امریکی سینیٹروں نے ایران کے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کردیا
امریکا کے مزید تین سینیٹروں کوری بوکر، مارک وارنر اور ہائڈی ہیٹ کیمپ نے ایران کے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کردیا ہے-
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی امریکہ میں مقیم ایرانیوں سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بیرون ممالک مقیم ایرانیوں کو ایران کے لئے انسانی سرمایہ قرار دیا ہے۔
تہران میں رضاکار فورس بسیج کے پچاس ہزار اہلکاروں کی فوجی مشقیں شروع
ان مشقوں میں بسیج کے ثاراللہ ہیڈ کوارٹر کے امام علی(ع)، امام حسین (ع) عاشورا، الزہرا (ع) اور بیت المقدس بریگیڈ کی مختلف بٹالین حصہ لے رہے ہیں۔
داعش دہشت گرد گروہ میں سعودی خواتین کی شمولیت
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے داعش دہشت گرد گروہ میں سعودی خواتین کی شمولیت کا اعتراف کیا ہے-
شمالی وزیرستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائیہ کی بمباری
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائیہ کی بمباری میں سترہ طالبان دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ہندوستان فرانس سے رافال لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لئے پھر تیار
ہندوستان نے رافال لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لئے فرانس کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے-
دوسری جنگ عظیم کے ستّر سال مکمل ہونے کی مناسبت سے بیجنگ میں فوجی پریڈ
بیجنگ میں فوجی پریڈ کے دوران ڈونگ فنگ اکیس نامی تقریبا دس نئے اینٹی شپ بیلیسٹک میزائلوں کی نمائش کی۔
افغانستان کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کی کوشش
حکومت پاکستان کابل اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی غرض سے ایک وفد افغانستان بھیجے گی-
سلامتی کونسل کے اراکین کا حق ویٹو محدود کرنے پر روس کی مخالفت
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ڈھانچے خاص طور پر صرف پانچ ملکوں کو حق ویٹو دیئے جانے پر، دنیا کے اکثر ملکوں کی جانب سے اعتراض کیا جاتا رہا ہے۔
مشرق وسطی،بچے تعلیم حاصل کرنے سے محروم
جن ممالک میں بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر مسلح لڑائی ہو رہی ہے ان میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد تیرہ ملین سے زیادہ ہے۔یونیسف
داعش;عراق میں اپنے سو سے زیادہ افراد کو ہلاک کر دیا
داعش گروہ نے اپنے سربراہ ابوبکر البغدادی کے خلاف بغاوت کے الزام میں اپنے ایک سو بارہ افراد کو ہلاک کر دیا ہے-
بحرین: قیدی اساتذہ اور طالب علموں کے ساتھ اظہار یکجہتی
بحرینی شہریوں نے بدھ کی شام بوری سٹی، ابوصبیح اور الشاخورہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں نون والقلم کے زیر عنوان مظاہرے کئے۔
فلسطینی بچے کے صیہونی قاتل کے لئے انوکھی سزا
اسرائیلی کورٹ نے شیر خوار فلسطینی بچے اور اس کے والد کے صیہونی قاتل کو گھر میں نظر بند کرنے پر مبنی حیرت انگیز سزا سنائی ہے۔