پاکستان :روس کے ساتھ گیس پائپ لائن کے سمجھوتے پر دستخط
پاکستان کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ گیس پائپ لائن کے حتمی سمجھوتے پر دستخط کئے جانے کا خواہاں ہے-
ایران کے خلاف پابندیوں کے التوا کی مدت میں توسیع
یورپی یونین نے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے التوا کی مدت میں مزید سات روز کی توسیع کر دی ہے-
یمن:مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے منگل کے دن صوبۂ صعدہ میں اباد اور مندیہ علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا-
شیخ خضر عدنان کی رہائی، فلسطینیوں کے پختہ عزم کا نتیجہ،
فلسطینوں نے صیہونی قید و بند میں بھوک ہڑتال کرنے والے قیدی شیخ خضر عدنان کی رہائی کو فلسطینیوں کے اتحاد اور پختہ عزم و ارادے کا نتیجہ قرار دیا ہے-
لبنان کی سرحد پر صیہونی فوج تعینات
صیہونی حکومت نے لبنان سے ملحقہ سرحد پر اپنے فوجیوں کو بھاری اسلحے سمیت تعینات کر دیا ہے-
ویانا: پابندیوں کے خاتمے کا فریم ورک طے پا گیا ہے-
ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی مذاکراتی ٹیم کے ایک قریبی سفارت کار نے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کا فریم ورک طے پا گیا ہے-
غزہ:فریڈم فلوٹیلا تین پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت
انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے فلسطینیوں نے فریڈم فلوٹیلا تین پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے-
یونان کے وزیر خزانہ کی یورپی یونین کو دھمکی
یورو زون میں یونان کی رکنیت پر بحث کی کوئی گنجائش نہیں ہے- یانس وروفاکس
فریڈم فلوٹیلا تین پر سوار کئی افراد اسرائیل سے بے دخل،
صیہونی فوجیوں نے ماریان نامی بحری جہاز میں سوار جن افراد کو حراست میں لیا تھا ان میں سے چودہ افراد ابھی بھی اسرائیل کی حراست میں ہیں جن میں جہاز کا کیپٹن بھی شامل ہے-
واشنگٹن،بحرینی فوج کو فوجی سازوسامان اور ہتھیاروں کی فراہمی پھر سے شروع،
واشنگٹن، بحرینی فوج پر عائد پابندیوں کو ہٹا رہا ہے۔ یہ پابندیاں بظاہر سن دو ہزار گیارہ میں عوامی مظاہروں کی سرکوبی کے پیش نظر عائد کی گئی تھیں۔