تقريب خبررسان ايجنسی 20 مرداد 1398 گھنٹہ 17:50 http://www.taghribnews.com/ur/news/433785/افغانستان-میں-ایک-اور-امریکی-فوجی-کی-پرسرار-ہلاکت -------------------------------------------------- ٹائٹل : افغانستان میں ایک اور امریکی فوجی کی پرسرار ہلاکت عراق میں ایک امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہو گیا ہے -------------------------------------------------- داعش کے  خلاف نام نہاد عالمی اتحاد نے کہا ہے کہ نینوا میں ایک امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہو گیا ہے۔ متن : عراق میں ایک امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہو گیا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق داعش کے خلاف نام نہاد عالمی اتحاد نے کہا ہے کہ نینوا میں ایک امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہو گیا ہے۔ امریکی فوج 2011 میں اپنی ناکامی کی وجہ سے عراق سے نکل گئی اور 2014 میں داعش کے خلاف کارروائی کے بہانے عالمی اتحاد کی چھتری تلے دوبارہ عراق میں تعینات ہوئی۔