تقريب خبررسان ايجنسی 28 Jul 2020 گھنٹہ 18:01 http://www.taghribnews.com/ur/news/470766/امریکہ-میں-کورونا-وائرس-سے-اب-تک-1-لاکھ-50-ہزار-444-افراد-ہلاک -------------------------------------------------- ٹائٹل : امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 50 ہزار 444 افراد ہلاک -------------------------------------------------- امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 50 ہزار 444 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 44 لاکھ 33 ہزار 410 ہو چکی ہے متن : امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 50 ہزار 444 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 44 لاکھ 33 ہزار 410 ہو چکی ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابقامریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 50 ہزار 444 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 44 لاکھ 33 ہزار 410 ہو چکی ہے۔ امریکہ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔ کورونا وائرس کے امریکہ میں 21 لاکھ 46 ہزار 363 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 19 ہزار 100 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 21 لاکھ 36 ہزار 603 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔