تقريب خبررسان ايجنسی 15 آبان 1398 گھنٹہ 20:45 http://www.taghribnews.com/ur/news/441966/لبنان-کے-سنی-عالم-دین-کی-اسرائیل-مقابلے-میں-وحدت-تاکید -------------------------------------------------- ٹائٹل : لبنان کے سنی عالم دین کی اسرائیل کے مقابلے میں وحدت کی تاکید لبنان میں اہلسنت عالم دین " شیخ احمد الزین" نے گیارھویں بین الاقوامی کانفرنس میں کہا -------------------------------------------------- صہیونی حکومت سے مقابلے کے لیے ضروری ہے کہ مسلمان متحد ہوجائے اور اپنے درمیان پائے جانے والے اختلاف کو ختم کریں"۔ متن : لبنان کے سنی عالم دین کی اسرائیل کے مقابلے میں وحدت کی تاکید تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق لبنان میں اہلسنت عالم دین " شیخ احمد الزین" نے گیارھویں بین الاقوامی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کے مقبلے میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور وحدت پر زور دیتے کہا تھا" صہیونی حکومت سے مقابلے کے لیے ضروری ہے کہ مسلمان متحد ہوجائے اور اپنے درمیان پائے جانے والے اختلاف کو ختم کریں"۔