تقريب خبررسان ايجنسی 13 آبان 1398 گھنٹہ 19:09 http://www.taghribnews.com/ur/news/441794/انقلاب-اسلامی-ایران-کا-اصلی-ترین-ہدف-فلسطین-کی-حمایت-ہے -------------------------------------------------- ٹائٹل : انقلاب اسلامی ایران کا اصلی ترین ہدف فلسطین کی حمایت ہے مجمع تقریب جہانی مذہب اسلامیی کے فرھنگی امور کے سربراہ " حجت السلام و المسلمین رحیم ابوالحسینی" نے کہا -------------------------------------------------- انقلاب اسلامی ایران کا ہدف فلسطین کی مظلوم عوام کی حمایت ہے۔ جموری اسلامی ایران نے ہمیشہ ہی مسلمانوں کے قبلہ اول کی آزادی کے لیے جدجہد جاری رکھی ہے متن : انقلاباسلامی ایران کا اصلی ترین ہدف فلسطین کی حمایت ہے تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلمانوں میں وحدت کی اہمیت کو فروغ دینے کے عنوان سے علماء اور دانشمندوں کی آراء کو پیش کیا جارہا ہےکیوں کہ دشمن کے مقابلے میں وحدت اور اپنی صفوں میں نظم بہت ہی ضروری ہے اور یہ عالم اسلام کے دلسوز شخصیات کی دلی آرزو ہونے کے ساتھ ساتھ جمہوری اسلامی ایران کا بھی ہدف ہے ۔ مجمع تقریب جہانی مذہب اسلامیی کے فرھنگی امور کے سربراہ " حجت السلام و المسلمین رحیم ابوالحسینی" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انقلاب اسلامی ایران کا ہدف فلسطین کی مظلوم عوام کی حمایت ہے۔ جموری اسلامی ایران نے ہمیشہ ہی مسلمانوں کے قبلہ اول کی آزادی کے لیے جدجہد جاری رکھی ہے