تقريب خبررسان ايجنسی 22 شهريور 1398 گھنٹہ 18:09 http://www.taghribnews.com/ur/news/437077/کانگو-میں-ٹرین-کے-پٹری-سے-اترنے-نتیجے-پچاس-افراد-ہلاک -------------------------------------------------- ٹائٹل : کانگو میں ٹرین کے پٹری سے اترنے کے نتیجے میں پچاس افراد ہلاک کانگو میں ٹرین پٹری سے اترگئی جس کے نتیجے میں پچاس افراد ہلاک ہو گئے -------------------------------------------------- افریقی ملک ڈیمو کریٹک ری پبلک آف کانگو میں ٹرین پٹری سے اترنے کے باعث 50 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے متن : کانگو میں ٹرین پٹری سے اترگئی جس کے نتیجے میں پچاس افراد ہلاک ہو گئے۔ افریقی ملک ڈیمو کریٹک ری پبلک آف کانگو میں ٹرین پٹری سے اترنے کے باعث 50 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کانگو کے وزیر انسانی امور کے مطابق ٹرین کے پٹری سے اترنے کا یہ حادثہ جنوب مشرقی علاقے میں پیش آیا۔ حادثہ مقامی وقت کے مطابق رات 3 بجے ہوا، ابتدائی طور پر 50 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے، جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہیں۔ بڑے پیمانے پر امدادی کارروائی شروع ہوئی ہے۔