تقريب خبررسان ايجنسی 23 مهر 1398 گھنٹہ 15:58 http://www.taghribnews.com/ur/news/440127/33ویں-بین-الاقوامی-وحدت-کانفرنس-سے-متعلق-خواتین-کمیٹی-کا-چھٹا-اجلاس-منعقد-ہوا -------------------------------------------------- ٹائٹل : 33ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے متعلق خواتین کمیٹی کا چھٹا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں پیش آنے والے مسائل اور ان کے حل کو زیر بحث لایا گیا -------------------------------------------------- 33ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے متعلق خواتین کمیٹی کا چھٹا اجلاس منعقد کیا گیا جس کی سربراہی "خانم شھین کربلائی" نے انجام دی اور مجمع جہانی تقریب مذاہب کی خواتین ممبر نے بھی شرکت کی متن : 33ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے متعلق خواتین کمیٹی کا چھٹا اجلاس منعقد ہوا تقریب خبر رساں ایجسنی کے مطابق ، 33ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے متعلق خواتین کمیٹی کا چھٹا اجلاس منعقد کیا گیا جس کی سربراہی "خانم شھین کربلائی" نے انجام دی اور مجمع جہانی تقریب مذاہب کی خواتین ممبر نے بھی شرکت کی۔ اس اجلاس میں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں پیش آنے والے مسائل اور ان کے حل کو زیر بحث لایا گیا