تقريب خبررسان ايجنسی 24 اسفند 1397 گھنٹہ 13:02 http://www.taghribnews.com/ur/news/409068/نیوزیلنڈ-کی-دو-مسجدوں-میں-مسلح-افراد-کا-حملہ-دسیوں-شہید-زخمی -------------------------------------------------- ٹائٹل : نیوزیلنڈ کی دو مسجدوں میں مسلح افراد کا حملہ دسیوں شہید و زخمی مسلمانوں کی خلاف شدد پسند فکر رکھنے والے گروہ کی جانب سے  2 مسجد پر حملہ کیا گیا -------------------------------------------------- مسجد پر حملہ کرنے والے مسلح شخص نے حملے سے پہلے اپنی ایک ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی اور حملے کی براہ راست ویڈیو نشر کی متن : نیوزیلنڈ کی دو مسجدوں میں مسلح افراد کا حملہ دسیوں شہید و زخمی مسلمانوں کی خلاف شدد پسند فکر رکھنے والے گروہ کی جانب سے 2 مسجد پر حملہ کیا گیا جس میں کئے افراد زخمی اور شہید ہوگئے۔ مسجد پر حملہ کرنے والے مسلح شخص نے حملے سے پہلے اپنی ایک ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی اور حملے کی براہ راست ویڈیو نشر کی۔ نیوزیلینڈ کی انتظامیہ نے 30 افراد کی شہادت اور دسیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔