تقريب خبررسان ايجنسی 22 خرداد 1398 گھنٹہ 17:07 http://www.taghribnews.com/ur/news/424556/جاپانی-وزير-اعظم-کی-ایران-آمد-پر-جواد-ظریف-انکا-نے-استقبال-کیا -------------------------------------------------- ٹائٹل : جاپانی وزير اعظم کی ایران آمد پر جواد ظریف انکا نے استقبال کیا جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے ایک اعلی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پرتہران پہنچ گئے ہیں -------------------------------------------------- جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے ایک اعلی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پرتہران پہنچ گئے ہیں متن : جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے ایک اعلی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے ایک اعلی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پرتہران پہنچ گئے ہیں ،جہاں مہر آباد ایئر پورٹ پر ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ان کا استقبال کیا۔ جاپان کے وزير اعظم تہران کے صدارتی محل سعد آباد میں ایرانی صدر حسن روحانی سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ جاپانی وزير اعظم ایران کے روحانی پیشوا رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔