تقريب خبررسان ايجنسی 15 تير 1398 گھنٹہ 19:03 http://www.taghribnews.com/ur/news/428281/امریکہ-کی-انسانی-حقوق-اثاث-زور-زبردستی-ہے -------------------------------------------------- ٹائٹل : امریکہ کی انسانی حقوق کی اثاث زور و زبردستی ہے " عثمان سالاری" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا -------------------------------------------------- امریکہ کی انسانی حقوق کی اثاث زور زبردستی ہے جبکہ اسلام میں انسانی حقوق کی اثاث حق اور عدالت ہے متن : امریکہ کی انسانی حقوق کی اثاث زور و زبردستی ہے تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق " عثمان سالاری" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، امریکہ کی انسانی حقوق کی اثاث زور زبردستی ہے جبکہ اسلام میں انسانی حقوق کی اثاث حق اور عدالت ہے۔ انہوں نے مزید کہ امریکہ پیسہ اور طاقت کی بنیاد پر دنیا میں اپنی من مانی کرتا پھر رہا ہے اور کسی کو بھی اپنے کاموں پر جواب دہ نہیں سمجھتا اور ان امور میں انسانی حقوق کے ادارے امریکہ کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ اسلامی انسانی حقوق کی اثاث عدالت ، حق پر ہے کیوں کہ اسلام انسان کو اللہ کی ایک آزاد ، خودمختار اور با فضیلت مخلوق سمجھتا ہے یہی وجہ ہے کہ جہاں بھی انسانوں پر ظلم ہورہا ہے وہاں اسلام ان کی حمایت میں صدا حق بلند کرتا ہے۔