تقريب خبررسان ايجنسی 10 آبان 1398 گھنٹہ 14:47 http://www.taghribnews.com/ur/news/441475/ایرانی-عوام-کے-خلاف-امریکہ-کی-اقتصادی-دہشتگردی-کا-سلسلہ-جاری -------------------------------------------------- ٹائٹل : ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کا سلسلہ جاری امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے -------------------------------------------------- امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ متن : امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامیخبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف نئی پابندیوں میں ایران کے تعمیراتی ڈھانچے اور بعض اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران کی تعمیرات میں ایرانی سپاہ کا اہم کردار ہے اور اسی وجہ سے امریکی وزیر خارجہ نے مائیک پمپئو نے ایران کے تعمیراتی شعبہ پر پابندیاں عائد کی ہیں۔