تقريب خبررسان ايجنسی 23 تير 1398 گھنٹہ 23:13 http://www.taghribnews.com/ur/news/429640/دہشت-گردی-سے-مقابلے-کا-بہترین-راستہ-تعلیم-ہے -------------------------------------------------- ٹائٹل : دہشت گردی سے مقابلے کا بہترین راستہ تعلیم ہے یونیورسٹی برای مذاہب اسلامی میں بیسج کے نمائندہ " مھدی ھاشم زادہ" نے کہا -------------------------------------------------- تفرقہ انگیزی اور تکفیری سوچ کی پیدائش مذہبی اختلافات کی بنیاد پر ہوتی ہے دشمن ایسی تفرقے سے فائدہ اٹھا کر اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرتا ہے متن : دہشت گردی سے مقابلے کا بہترین راستہ تعلیم ہے تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق یونیورسٹی برای مذاہب اسلامی میں بیسج کے نمائندہ " مھدی ھاشم زادہ" نے ایک اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا، یونیورسٹی برای مذاہب اسلامی کی ذمہ داریوں میں ایک یہ ہے کہ اس یونیورسٹی کو بین الاقوامی ادارے کی حیثیت حاصل کرنے کے بعد شیعہ سنی طالب علموں کے درمیان جو اشتراکات ہیں ان کو مدنظر رکھ کر امت مسلمہ کی بحالی اور ترقی کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروکار لانا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا تفرقہ انگیزی اور تکفیری سوچ کی پیدائش مذہبی اختلافات کی بنیاد پر ہوتی ہے دشمن ایسی تفرقے سے فائدہ اٹھا کر اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرتا ہے۔