تقريب خبررسان ايجنسی 21 شهريور 1398 گھنٹہ 15:05 http://www.taghribnews.com/ur/news/437000/نظریہ-پاکستان-دنیا-میں-دہشت-گردی-کی-اصل-وجہ-ہے -------------------------------------------------- ٹائٹل : نظریہ پاکستان دنیا میں دہشت گردی کی اصل وجہ ہے نریندر مودی نے 9/11 کے 18 سال مکمل ہونے پر دہشت گردی کو عالمی خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے -------------------------------------------------- ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی نے 9/11 کے 18 سال مکمل ہونے پر دہشت گردی کو عالمی خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان دہشت گردی کی اصل وجہ ہے متن : ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی نے 9/11 کے 18 سال مکمل ہونے پر دہشت گردی کو عالمی خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان دہشت گردی کی اصل وجہ ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی نے 9/11 کے 18 سال مکمل ہونے پر دہشت گردی کو عالمی خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان دہشت گردی کی اصل وجہ ہے۔ نریندر مودی نے پاکستان پر الزام لگایا کہ پاکستان خفیہ طور پر سیالکوٹ، جموں اور راجستھان سیکٹرز میں بڑی کارروائی کی تیاریاں کررہا ہے لیکن اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔