تقريب خبررسان ايجنسی 25 May 2022 گھنٹہ 13:08 http://www.taghribnews.com/ur/news/550949/سپریم-لیڈر-کی-ایرانی-پارلیمنٹ-کے-اراکین-ملاقات -------------------------------------------------- ٹائٹل : سپریم لیڈر کی ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین کی ملاقات -------------------------------------------------- اسلامی مشاورتی اسمبلی کے ارکان نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ متن : ایران کی پارلیمنٹ کے اراکین نے آج بروز بدھ ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ارکین کے ساتھ ملاقات کی۔ ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے اراکین نے آج بروز بدھ تہران ميں واقع حسينيہ امام خميني (رہ )حاضر ہوکر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔ خبر کی تفصیلات کچھ دیر بعد۔ ۔ ۔